Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

ترکی کا بائیکاٹ ٹرینڈ بن گیا

ریاض....سعودی شہریوں نے ترک مصنوعات اور سیر و سیاحت کے بائیکاٹ کی مہم شروع کردی۔ بائیکاٹ مہم سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن گئی۔ سعودی نوجوانوں نے جو یہ مہم چلا رہے ہیں، توجہ دلائی کہ ترکی میں ان کے ساتھ نازیبا سلوک کیا جارہا ہے۔ جمال خاشقجی کے قتل کے واقعہ کے بعد ترکی کے اشتعال انگیز رویئے سے عام شہری نالاں ہیں۔ بعض کا کہنا ہے کہ ترکی غیر محفوظ ملک ہے۔ 

شیئر: