Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

شاہ سلمان تبوک روانہ ہوگئے

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز تبوک کے دورے کے لئے ریاض سے روانہ ہوگئے۔ سعوی خبر رساں ایجنسی واس نے کہا ہے کہ شاہ سلمان ریجنوں کے دوروں کے سلسلے میں تبوک روانہ ہوئے ہیں۔ 
 

شیئر: