Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شام کی صورت حال پر سہ ملکی کانفرنس

آستانہ...قازقستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کی داخلی صورت حال کو بہتربنانے کے لئے سہ فریقی کانفرنس 28 نومبر کوہو گی۔ کانفرنس میں روس، ترکی اور ایران کے نمائندے شریک ہوں گے۔ قازق وزیر خارجہ کے مطابق یہ سابق سہ ملکی کانفرنس کا اگلا دور ہے۔ اس میں شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے ساتھ شامی باغیوں کے وفود بھی شرکت کریں گے۔ اس سے پہلے بھی دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہوئی تھیں۔

شیئر: