Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

شاہ سلمان آج سعودی عرب کی داخلہ و خارجہ پالیسی پر شوریٰ سے اہم خطاب کرینگے

پیر 19نومبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے عراقی صدر برہم صالح کی ریاض میں ملاقات
٭ شاہ سلمان آج سعودی عرب کی داخلہ و خارجہ پالیسی پر شوریٰ سے اہم خطاب کرینگے
٭ سلطنت عمان میں 48ویں قومی دن کا جشن، ترقی اور استحکام کو مزید مضبوط بنانے کے عزائم
٭ عمران خان اور محمد بن زاید نے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
٭ علاقائی مسائل کو بنیاد بناکر سعودی عرب کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، صدر شوریٰ
٭ حوثیوں کی چالیں، یمنی ریال کی قدر میں ایک بار پھر گراوٹ کے خدشات
٭ منی لانڈرنگ میں ملوث اداروں کے کردار پر ایران میں گرما گرم بحثیں
٭ حوثیوں نے صنعاءیونیورسٹی کے 800اساتذہ اور ملازمین کو برطرف کردیا
٭ عدن میں نامعلوم حملہ آوروں نے اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کو ہلاک کردیا
٭ عالمی اتحاد برائے شام نے مشرقی شام میں شہریوں کے قتل کا الزام مسترد کردیا
٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: