Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

شاہ سلمان سے عراقی صدر کی ملاقات

ریاض ...خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اتوار کو ریاض کے قصر یمامہ میں عراقی صدر برھم صالح نے ملاقات کی۔اس موقع پرخطے کے حالات حاضرہ، مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طور طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
 
 

شیئر: