جدہ ایئرپورٹ پر عمانی مسافروں کیلئے تحائف اتوار 18 نومبر 2018 3:00 جدہ ...عمان کے48ویں قومی دن کے موقع پر جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے عہدیدا رعمانی مسافروں کا خیر مقدم تحائف پیش کرکے کیا۔ عمان جدہ ایئرپورٹ تحائف شیئر: واپس اوپر جائیں