Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026
منگل ، 22 ستمبر ، 2026 | Tuesday , September   22, 2026

گاڑی سے کچرا پھینکنا منع

ریاض.... محکمہ ٹریفک نے خبردار کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران کچرا پھینکنا خلاف ضابطہ ہے۔ اس سے ایک طرف تو ماحولیاتی آلودگی پھیلتی ہے، دوسری جانب یہ ٹریفک خلاف ورزی بھی ہے۔ ڈرائیور حضرات اس خلاف ورزی سے پرہیز کریں۔

شیئر: