Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شوکت نعیم گھمن کو صدمہ

ریاض (جاوید اقبال) ریاض کی معروف شخصیت اور البابطین کمپنی کے سابق سیلز منیجر شوکت نعیم گھمن کے چھوٹے بھائی خالد مقصود گھمن کا بعارضہ قلب گھمن ہاﺅس یوسف آباد بورے والا میں انتقال ہوگیا ۔ ریاض کے کاروباری حلقوں اور پاکستانی کمیونٹی نے شوکت نعیم گھمن سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔

شیئر: