Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

حج درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 12 دسمبر کردی گئی

نئی دہلی۔۔۔حج کمیٹی آف انڈیا کی آج ہوئی میٹنگ میں حج کیلئے دی جانے والی درخواستوں کی آخری تاریخ 17 نومبر سے بڑھاکر 12 دسمبر کردی گئی ہے۔ سرکاری اطلاع کے مطابق اب 12 دسمبر تک حج کے لئے درخواستیں وصول کی جاسکیں گی۔ یہ درخواستیں بذات خود جاکر دفتر  یا آن لائن جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -راہول اور سونیا گاندھی پر انکم ٹیکس کے کروڑو ں روپے واجب الادا ہیں
ہندوستان کی تازہ ترین خبروں کے لئے ’’اردونیوز انڈیا‘‘ گروپ جوائن کریں
 
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: