Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 19 جولائی ، 2025 | Saturday , July   19, 2025
ہفتہ ، 19 جولائی ، 2025 | Saturday , July   19, 2025
تازہ ترین

گاڑی میں بلند آواز میں موسیقی لگانا خلا ف قانون

ریاض.... ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں اونچی آواز میں موسیقی لگا نا قانونی خلاف ورزی شمار کی جاتی ہے ۔ سبق نیوز نے ٹریفک پولیس کے حوالے سے لکھا ہے کہ چلتی گاڑی میں اونچی آواز میں موسیقی لگاناغیر اخلاقی حرکت ہے اور اس پر قانونی کارروائی کی جاتی ہے ۔ ایسے افراد جو اونچی آواز میں ڈیک یا دیگر موسیقی کے آلات استعمال کرتے ہیں ان کےخلاف ٹریفک کی خلاف ورزی ریکارڈ کی جاتی ہے جس پر ٹریفک اہلکار ایسے افراد کا چالان کرنے کا مجاز ہے ۔ 
 

شیئر: