Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

وزیر خارجہ کی اماراتی ہم منصب سے ملاقات

ابوظبی:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں جہاں وہ گزشتہ روز پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق آج وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان سے ملاقات کی ہے۔ جس میں دونوں ملکوں کے مابین تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں۔
 

شیئر: