Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

دمام: مکتب العمل کے چھاپے

دمام .... دمام مکتب العمل کے ماتحت انسپکٹرز نے غیر قانونی طریقے سے رہائشی مکانات کو زنانہ لوازمات تیار کرنے والے کارخانوں میں تبدیل کرنے والے کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ وزارت تجارت اور شرقیہ پولیس کے اہلکاروں نے بھی تلاشی اور ضبطی کے آپریشن میں حصہ لیا۔
 

شیئر: