Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

صدر رام ناتھ، ویتنام اور آسٹریلیا کا دورہ کرینگے

نئی دہلی.... صدر رام ناتھ کووند اتوار کو ویتنام اور آسٹریلیا کے ایک ہفتے کے دورے پرروانہ ہونگے۔کسی آسیان ملک کیلئے یہ انکا پہلا دورہ ہوگا جبکہ کسی ہندوستانی صدر کا آسٹریلیا کا پہلا دورہ ہوگا۔ 
 

شیئر: