Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025

خاشقجی کی غائبانہ نماز جنازہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں جمعہ بعد ادا کی گئی

مدینہ منورہ .... سعودی شہر ی جمال خاشقجی کی جمعہ کو فجر بعدمسجد نبوی شریف مدینہ منورہ میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ انکے صاحبزادے صلاح نے غائبانہ نماز جنازہ کا اعلان کیا تھا۔خاشقجی کی نماز جنازہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں نماز جمعہ کے بعد پڑھی گئی۔ مسجد قبا کے امام و خطیب شیخ صالح المغامسی نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ انہوں نے اپنے برادر جمال خاشقجی کی غائبانہ نماز جنازہ جمعہ کوفجر بعد مسجد نبوی شریف میں ادا کی۔

شیئر: