Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

ق لیگ کو مزید وزارت ملنے کا امکان

اسلام آباد... ق لیگ کو وفاقی حکومت میں مزید وزارت ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے نو منتخب ممبران قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین اور چوہدری مونس الہی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارتوں کے معاملہ پر اتفاق رائے ہو گیا ۔ جلد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ 

شیئر: