Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

پٹرول کی تلاش خواتین بھی کرینگی

دمام۔۔۔سعودی آرامکو کے نائب سربراہ اور چیئرمین صدی اکیڈمی داؤد الداؤد نے بتایا ہے کہ مستقبل قریب میں پٹرول کے کنوؤں کی کھدائی ، تلاش اور دیگر خدمات کیلئے سعودی خواتین کو روزگار کی تربیت دی جائیگی اور انہیں مذکورہ شعبوں میں ملازمتیں فراہم کی جائینگی۔
مزید پڑھیں:-  - - -سائیکلوں پر سوار لڑکیاں ساحل سمندر پہنچ گئیں

شیئر: