Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

دنیا کی سب سے لمبی ڈریگن بوٹ

تانگ چن- - -  - - کمبوڈیا کی ایک کشتی کو دنیا کی سب سے لمبی ڈریگن بوٹ کا اعزاز مل گیا۔ کشتی کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔اس کشتی کی لمبائی 87.3میٹر ہے جبکہ اس سے پہلے یہ اعزاز چین کی ایک کشتی کے پاس تھاجس کی لمبائی 77.8 میٹر تھی۔ رپورٹ کے مطابق نئی تیار کی گئی کشتی کو 179 افراد مل کر چلا سکتے ہیں۔کمبوڈین حکام کے مطابق اس کی تیاری پر 60 ہزار ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - -  - - -گلیشئر پگھلنے سے ایشیاکو دہرا خطرہ لاحق

شیئر: