Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

خاشقجی کو قتل کرنے کا حکم کس نے دیا،پبلک پراسیکیوٹر نے بتادیا

ریاض: سعودی پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا کہ خاشقجی کی لاش ٹکڑے کرکے استنبول کے ایک ٹھیکیدار کے حوالے کی گئی۔ خاشقجی کے قتل کا حکم اس سعودی ٹیم کے سربراہ نے دیاجسے انہیں مملکت لانے کی ذمہ داری تفویض تھی۔ انہوں نے خاشقجی کے وطن واپس ہونے پر راضی نہ ہونے پر انہیں قتل کا حکم دیا۔
 پراسیکیوٹر کی پریس کانفرنس، مزید تفصیلات کچھ دیر بعد
 

شیئر: