Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

21ہزار سعودی سرکاری ملازم ریٹائر

ریاض۔۔۔60سعودی شہری روزانہ سرکاری اداروں کو خیر باد کہہ رہے ہیں ۔ 2017ء کے دوران 21ہزارشہری وزارتوں ، محکموں اور سرکاری اداروں سے ریٹائر ہوئے ۔ ان میں سے بعض نے استعفے بھی دئیے ۔2017ء کے دوران 2221غیر ملکیوں کی ملازمتیں ختم کی گئیں۔

شیئر: