Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ٹریکٹر ٹرالی کے الٹنے سے2افراد ہلاک،3زخمی

رائے سین۔۔۔مدھیہ پردیش کے رائے سین ضلع کے ادے پورا میں ٹریکٹر ٹرالی کے الٹ جانے سے 2افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس حادثہ میں زخمی خاتون اور2بچوں کوقریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ گاؤں والوں نے ٹریکٹر کے ڈرائیور کو حادثے کاذمہ دارقراردیتے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کے مطالبہ کیا۔ بعض لوگوں نے پولیس پر ڈرائیور کو بچانے کا الزام لگاتے ہوئے ہنگامہ برپا کردیا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حالات کو قابو میں کیا اور ڈرائیور کیخلاف رپورٹ درج کرکے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیں:- - -  - -مدھیہ پردیش :5 درجن رہنمابی جے پی سے برطرف
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: