Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

یمنی صدر کی صحت خراب نہیں

ریاض۔۔۔یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی کی صحت اچھی ہے، صحت کی خرابی سے متعلق گردش کرنیوالی اطلاعات من گھڑت ہیں ۔ یہ وضاحت یمنی ایوان صدارت کے ڈائریکٹر عبداللہ النعیمی نے ’’روسیا الیوم‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے جاری کی ۔انہوں نے بتایا کہ یمنی صدر ملک کے تمام علاقوں کو حوثیوں کے قبضے سے آزاد کرانے کیلئے جاری جنگ کی تفصیلات سے واقف ہیں ۔ وہ روزانہ اس سلسلے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں ۔ 

شیئر: