Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ڈرائیونگ کے دوران خلاف ورزیوں پر جرمانے میں پھراضافہ

محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے استعمال اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اب تک موبائل کے استعمال پر جرمانہ 500ریال اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ 150ریال تھا، اب جرمانوں کی رقم میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نفاذ اتوار سے ہوگا۔
 
 
شاہد آفریدی کا متنازعہ بیان، اہم اسٹوریز اور مضامین پڑھنے کے لئے کلک کریں

شیئر: