Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

کویت میں مقیم پاکستانی گھروں تک محدود رہیں، سفارتخانے کی ہدایت

کویت(محمد عرفان شفیق)سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کویت کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کو متنبہ کیا گیا ہے کہ غیریقینی موسم میں اپنے گھروں تک محدود رہیں اور کسی ناگہانی واقعے کی اطلاع پاکستانی سفارتخانے کے عملے اور ہاٹ لائن +965 25327651 پر دیں۔
 

شیئر: