Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

قصیم میں جمعرات کو اسکول بند رہیں گے

قصیم: قصیم محکمہ تعلیم نے جمعرات کو تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق جمعرات کو قصیم میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
 

شیئر: