Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

کویت میں جمعرات کو بھی عام تعطیل ہوگی

کویت: کویت میں موسلادھار بارش اور غیر یقینی موسم کے باعث کل جمعرات کو بھی عام تعطیل ہوگی۔ کویتی خبر رساں ایجنسی کونا نے کہا ہے کہ کویتی کابینہ نے جمعرات کو بھی تمام وزارتوں، سرکاری اداروں ، اسکولز اور کالجز میں عام تعطیل کی ہدایت کی ہے۔
 

شیئر: