Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حزب اللہ کے خلاف امریکہ کے نئے اقدامات

واشنگٹن ۔۔۔امریکہ نے حزب اللہ اور اس کے رہنماء حسن نصر اللہ کے بیٹے کے خلاف مزید پابندیوں کا عندیہ دیدیا ۔امریکہ نے حسن نصر اللہ کے بیٹے کو دہشتگرد قرار دیدیا۔امریکی وزارت خزانہ نے عراق میں مختلف آپریشن کرنیوالے حزب اللہ کے کارندوں پر پابندیاں عائد کر دیں ۔ انہوں نے او ایف اے سی سے تعلق رکھنے والے 4افراد پر حملے کئے تھے ۔ 

شیئر: