Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025

احسان الحق کے بھائی انعام الحق وفات پاگئے

    جدہ (پ ر) مجلس محصورین پاکستان کے کنوینر انجیئر سید احسان الحق کے چھوٹے بھائی سید انعام الحق طویل علالت کے بعد منگل کی صبح کراچی کے ایک اسپتال میں وفات پا گئے ۔ان کی نماز جنازہ منگل  13 نومبر 2018 کوبعد نماز عصرکراچی میں ادا کردی گئی۔ مجلس محصورین، پاکستان جرنلسٹس فورم، عالمی اردو مرکز، پاکستان قومی یکجہتی فورم، پاکستان انجینئرز فورم، پاکستان رائٹرز فورم اور پاکستانی کمیونٹی کی دیگر تنظیموں و افراد نے اس افسوسناک خبر پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سیدانعام الحق کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کوصبرجمیل عطا فرمائے آمین۔ احسان الحق ان دنوں پاکستان میں ہیں۔
 
مزید پڑھیں:- - - -"نادرا"سیکشن میں انٹرنیٹ سروس بحال، کام حسب معمول جاری ہے، ارشد منیر

شیئر: