Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

ناراض طلبہ نے اسکول کو آگ لگا دی ، 11ہلاک

کمپالا ۔۔۔افریقی ملک یوگنڈا میں ایک اسکول میں آگ لگنے کے سبب 9بچے ہلاک جبکہ 40 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایاکہ جنوب مغربی یوگنڈا کے ضلع راکائی کے گاؤں مانیا کے اسکول میں ناراض طلبہ نے مبینہ طور پر اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگائی۔پولیس ترجمان کے بقول مشتبہ طلبہ کو حال ہی میں سینٹ برنارڈ نامی اسکول سے نکالا گیا تھا۔ علاقائی پولیس کمانڈر کے مطابق چار طلبہ اور ایک وارڈن کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ہلاک و زخمی ہونے والے تمام طلبہ کی عمریں 15 اور 16 برس کے درمیان ہیں۔

شیئر: