Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی میں 5نئے ڈپلومہ کورس

جدہ ۔۔۔۔کنگ عبدالعزیزیونیورسٹی جدہ نے 5نئے ڈپلومہ پروگرام متعارف کرادیئے۔ تفصیلات کے مطابق مریض کو بیہوش کرنے ،سائبر سیکیورٹی، صحت ماحولیات کے انسپکٹرز، بصری رابطے اور پیشہ ورانہ لین دین کی مہارت کے ڈپلومے یونیورسٹی میں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -مولانا سمیع الحق کا قریبی شخص پراسرار طور پر لاپتا؟

شیئر: