Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مکہ ریجن کیلئے 50ہزار نئے مکانات

مکہ مکرمہ۔۔۔۔گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے 50ہزار مکانات جلد تعمیرکرانے کیلئے ورکنگ کمیٹی تشکیل دیدی۔ پروگرام کے مطابق 67.802مکانات جدہ،24383مکہ،593قنفذہ، 1.245رابغ، 520خرمہ اور 464تربہ میں تعمیر ہونگے۔
مزید پڑھیں:- - - -ذاہب کے درمیان تصادم سے مشکلات میں اضافہ ہوا، محمد العیسیٰ

شیئر: