Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

نئے سال پر جھاڑو پھرے گا،شیخ رشید

اسلام آباد...وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب فالود ے والے کا اکاونٹ کھلے گا تو سب سامنے آ جائے گا ۔آصف علی زرداری پیدائشی طور پر جیل کا خام مال ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوٹا ہوا مال کب واپس آئے گا یہ مشکل سوال ہے، لیکن مال لوٹنے والوں کو ہی خزانے کے پاس بھیج دیں گے۔ نئے سال پر جھاڑو پھرے گا۔انہوںنے کہا کہ پاکستان میں صرف ایک ہی شخص این آر او مانگ رہا ہے اور وہ شہباز شریف ہے۔

شیئر: