Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

روس میں مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ماسکو ... روس کے مسافر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام نے بتایا کہ ماسکو سے روس کے شہر نوریلسک کے لئے روانہ ہونے والے مسافر طیارے 737-800 نے فنی خرابی کے باعث مقررہ منزل سے پہلے ایک ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ۔ طیارے میں 166 مسافر اور عملے 6 اراکین سوار تھے ۔

شیئر: