Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

شاہ سلمان سے شیخ محمد بن زاید کی ملاقات

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید نے ملاقات کی۔ الدرعیہ کے قصر العوجا میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 
 

شیئر: