Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

اردو نیوز کے کالم نگار مبشر انوار کو صدمہ

ریاض ( ذکاء اللہ محسن) اردو نیوز کے کالم نگارمحمد مبشرانوار کی ہمشیرہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ ہمشیرہ کے انتقال پر پاک میڈیا فورم کے صحافیوں کے علاوہ سیاسی، سماجی، ادبی، مذہبی اور کاروباری حضرات نے مبشر انوار سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ مبشر انوار ان دنوں پاکستان میں ہیں ۔
 

شیئر: