Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

افغانستان میں طالبان کے حملے، 17سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل ۔۔۔افغانستا ن میں طالبان کے حملے میں  17 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 12زخمی ہو گئے ۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان نے صوبے تخار کے ضلع خواجہ گھر میں فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ ہلاک ہونے والوں میں  10 فوجی اور پولیس کے 7 اہلکار ہلاک شامل ہیں۔ جوابی کارروائی میں طالبان کا بھی بھاری جانی نقصان ہوا۔ افغان طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

شیئر: