Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

مشرقی ومغربی دائری سمیت دیراب روڈ ٹریفک کے لئے بند

ریاض: ریاض میں موسلادھار طوفانی بارش کے باعث اہم شاہراہیں اور انڈر پاسز بھرجانے سے محکمہ ٹریفک نے متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ مشرقی ومغربی دائری سمیت دیراب روڈ کے تمام انڈر پاسز اور چوراہے ٹریفک کے لئے بند ہیں۔ ڈرائیوروں کو چاہئے دیگر متبادل اور محفوظ راستے اختیار کریں ۔ پانی جمع ہونے کے مقامات سے دور رہیں۔
 
 

شیئر: