Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

نجی اداروں میں سعودی خواتین کی تعداد میں 8.8فیصد کا اضافہ

ریاض ۔۔۔نجی اداروں میں ملازم سعودی خواتین کی تعداد میں 8.8فیصد کا اضافہ ہوا ۔ سالِ رواں کی دوسری سہ ماہی کے اختتام پر نجی اداروں میں کام کرنیوالی سعودی خواتین کی تعداد 593.4ہزار ہو گئی جبکہ 2017ء کی دوسری سہ ماہی کے اختتام پر ان کی تعداد 545.4ہزار تھی ۔ 48ہزار کا اضافہ ہوا۔یہ اعداد و شمار محکمہ شماریات نے جاری کئے ہیں ۔ 

شیئر: