Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

جبال القھرسے آبشار پھوٹ پڑے

جازان۔۔۔جازان ریجن ،اس کی کمشنریوں اور تحصیلوں میں موسلا دھار بارش کے باعث الریث کے پہاڑ سبزہ زاروں میں تبدیل ہو گئے ۔ جبال القھر سے آبشار پھوٹ پڑے ۔ سوشل میڈیا پر الریث کمشنری میں ’’زھوان‘‘کے جبال القھر کی چوٹیوں سے آبشار کے دلکش مناظر کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

شیئر: