Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

امارات میں 18نومبر کو عام تعطیل

بوظبی: متحدہ عرب امارات میں 18نومبر کو نبی کریم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عام تعطیل ہوگی۔ہیومن ریسورسز کی وزارت نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سرکاری اداروں، وزارتوں اور نجی شعبے کے تمام ملازمین کو 18نومبر کو چھٹی دی جائے گی۔
  • امارات کی تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

شیئر: