Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان قصیم پہنچ گئے

قصیم: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز قصیم پہنچ گئے۔ شہزادہ نایف بن عبد العزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، گورنر قصیم ریجن شہزادہ ڈاکٹر فیصل بن مشعل بن سعود بن عبد العزیز، وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف اور ریجن کے سرکردہ شخصیات نے استقبال کیا۔ وہ مختلف ریجنوں کے دورے پر قصیم پہنچے۔
 

شیئر: