Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

سید غوث کو انٹر نیشنل انڈین اسکول جدہ کے مندوب محمد عبدالسلام کی جانب سے اعزازی شیلڈ

 امین انصاری ۔ جدہ
انٹرنیشنل انڈین اسکول جدہ کے مینٹیننس ڈپارٹمنٹ کے ملازم سید غوث کو 60 سال مکمل ہونے پر خدمات سے سبکدوش کردیا گیا ۔ سید غوث کا تقرر 1996ء میں ہوا تھا ۔ موصوف  اپنے تقرر کے بعد شعبہ اصلاح و مرمت میں بہترین کارکردگی انجام دے کر اسکول انتظامیہ ، اساتذہ اور طلباء میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں ۔ اسکول کے مندوب محمد عبدالسلام نے سبکدوشی پر انہیں اعتراف خدمات کی شیلڈ پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمنائیں دیں اور کہا کہ اسکول انتظامیہ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا ۔ تصویر میںمحمد غوث شیلڈ وصول کرتے ہوئے ۔
مزید پڑھیں:-  - - -سافٹ بینک سے مملکت کو 22.5ارب ریال کا منافع

شیئر: