Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

افغانستان میں 8طالبان ہلاک

کابل ۔۔۔ افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کلین اپ کے8طالبان ہلاک اور تین زخمی  ہو گئے ۔مقامی حکام نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے صوبہ قندھار کے مختلف اضلاع میں   آپریشن کلین اپ کیا ۔ حملوں میں طالبان کے متعدد  ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ۔

شیئر: