Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

روس نے امریکی طیارے کو روک دیا

 ماسکو...روس نے بحیرہ اسود کے نزدیک روسی فضائی حدود میں امریکی طیارے کو روکتے ہوئے واپس پیچھے موڑ دیا ۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بحیرہ اسود میں اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے پر روس کے لڑاکا طیارے ایس یو ۔ 27 نے امریکی بحیرہ کے ای پی تھری ایریز طیارے کو آگے بڑھنے سے روکتے ہوئے اس کا رخ واپس موڑ دیا ۔ بیان میں کہا گیاکہ تمام کام انتہائی حفاظت اور محفوظ طریقے سے کیا گیا ہے ۔

شیئر: