Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

تحفیظ قرآن کی انجمنوں کو نئی ہدایت

ریاض۔۔۔۔وزیر اسلامی امور و دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے حکم دیا کہ تحفیظ قرآن کی انجمنیں خود کو اپنے مقصد تک محدود رکھیں اس سے تجاوز نہ کریں۔ ان کا مقصد قرآن کریم حفظ کرانا، قرآن پاک کی تلاوت اور قراء  ت سکھانا ہے۔ یہ کام مقررہ قوانین و ضوابط کے دائرے میں رہ کر انجام دینا ہے۔ یہ انجمنیں کسی بھی عنوان سے کوئی اور پروگرام منعقد کرنے یا تفریحی پروگرام شروع کرنے کی مجاز نہیں۔
مزید پڑھیں:- - -  -سوڈان نے قدیم ترین سعودی قیدی کور ہا کردیا

شیئر: