Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

امربالمعروف کانفرنس کا افتتاح

ریاض۔۔۔۔ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السند نے ریاض میں ’’ امر بالمعروف و نہی عن المنکر‘‘کے سلسلے میں سلف صالحین کے طریقہ کار اور اس کے فروغ میں سعودی عرب کے کردار ‘‘کے عنوان سے منعقد کی جانیوالی کانفرنس کا افتتاح کردیا۔ سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ ، علماء اور اسلامی اسکالر کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔ السند نے واضح کیا کہ کانفرنس کثیر المقاصد ہے۔ کانفرنس سے مفتی اعلیٰ سمیت متعدد شخصیات نے خطاب کیا۔
مزید پڑھیں:-  - - - -سعودی عرب عازمین حج و عمرہ کے ساتھ کوئی امتیاز نہیں برتتا،بندر العیبان

شیئر: