Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اللیث میں سیلاب، ٹرک الٹ گیا

اللیث۔۔۔۔جنوبی اللیث کے الساحل روڈ پر موسلا دھار بارش اورطوفانی سیلاب کے باعث ٹرک الٹ گیا۔ اس پر لدا سامان ادھر ادھر بکھر گیا۔ شہری دفاع اور روڈ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے معاملہ اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ پُرخطرمقامات کا رخ کرنیوالوں کو باقاعدہ روکا جانے لگا۔
مزید پڑھیں:- - - -حوثی کمانڈر زنانہ لباس پہن کر فرار

شیئر: