Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

دنیا کے بہترین سفاری پارکوں میں طرح طرح کے جانور موجود

    کیپ ٹائون- -  - -دنیا کے جنگلات جہاں انتہائی خونی اور جان لیوا جانوروں سے بھرے ہوئے ہیں  وہیں ان جنگلوں میں بہت سے ایسے جانور بھی رہتے ہیں جو خطرناک ہونے کے باوجود  بڑے خوبصورت  اور پرکشش نظر آتے ہیں تاہم   جنگلوں سے باہر کی دنیا بالعموم ان کو قریب سے دیکھ نہیں پاتی اور جو با ہمت سے یا مہم جو انہیں دیکھنے کاموقع حاصل کرتے ہیں  وہ بھی پوری تفصیل سے دوسرے لوگوں کو اچھی طرح آگاہ نہیں کر پاتے ۔ ایسی صورت میں ان کی تیار کر دہ  ویڈیو ز کام کرتی ہے  اور تصویروں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جنگلات کے  اندر رہنے  والے جانور جن میں جنوبی افریقہ کے شیر ، کینیا کے سانڈ ، افریقہ کے تیندوے اور سوازی لینڈ کے مختلف جانور شامل ہیں ۔ جنگلی حیاتیات پر نظر رکھنے  والے ادارے اب ان جانوروں کی پروموشن قسم کی مہم میں لگے ہوئے ہیں تاکہ انسان اور  جانور کے درمیان خوف  اور عدم اطمینان کی جو  روایت کھڑی رہتی ہے اسے گرایا جا سکے ۔
مزید پڑھیں:- - - -اب کتے بھی بیماریوں کی تشخص اور ڈاکٹروں کی معاونت کرینگے

شیئر: