Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

اسپاٹیفائی کے صارفین کی تعداد 191 ملین ہو گئی‎

اسپاٹیفائی کی جانب سے کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ کمپنی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اسپاٹیفائی کے ماہانہ ایکٹیو صارفین کی تعداد 191 ملین تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 87 ملین سے زائد نے اسے سبسکرائب کیا ہوا ہے۔ پچھلی سہ ماہی میں یہ تعداد 83 ملین تھی۔واضح رہے اسپاٹفائی کو ایپل میوزک پر واضح برتری حاصل ہے جس کے سبسکرائبر کی تعداد 43.5 ملین ہے۔
 

شیئر: