Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   20, 2025
ہفتہ ، 20 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   20, 2025

سعودی عرب سے امریکی فوج کا اظہار معذرت

ریاض ۔۔۔امریکی فوج کی سینٹرل کمان نے خلیجی باشندوں کے خلاف نسلی تفریق کے خیر مقدمی کلمات پر مشتمل کتابچہ جاری کر نے پر سعودی عرب سے معذرت کر لی ۔ امریکی فوج نے سعودی عرب سے یہ بھی وعدہ کیا کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر تمام دستاویزات کا گہرائی سے جائزہ لے گی جبکہ جون 2018ء کے دوران 69صفحات پر مشتمل مذکورہ کتابچہ ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔امریکی سینٹرل کمان کے ترجمان بیل اوربان نے واضح کیا کہ ہمیں اپنی ویب سائٹ پر قابل اعتراض مواد جاری کئے جانے پر افسوس ہے۔

شیئر: