Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

جدہ اور مکہ کے اسکول آج بند رہیں گے

جدہ: جدہ اور مکہ مکرمہ کے تمام اسکول آج بند رہیں گے۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ نے مکہ مکرمہ اور جدہ کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رکھنے کی ہدایت دے دی ہے۔ 
 

شیئر: